the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
(ایجنسیز)
طرابلس …لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کاتختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے۔ شہری گذشتہ رات سے ہی دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر جمع ہونا



شروع ہوگئے تھے ،جہاں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔آج قذافی کے اقتدار کے خاتمے کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ 17فروری2011کو لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.